شرح صدر کا راز

امام مالک رحمہ اللہ فرمتے ہیں:

آدمی کی اس وقت تک اصلاح نہیں ہو سکتی جب تک وہ لایعنی چیزوں کو چھوڑ کر مفید کاموں میں مشغول نہ ہو جائے اور اگر وہ ایسا کرلے تو اللہ تعالیٰ جلد ہی سینہ کھول دے گا۔

ترتیب المدارک 64/2