صحابہ کرام کا مرتبہ و مقام دنیا کے تمام بزرگوں سے بڑھ کر ہے۔ جو شخص صحابہ کرام کی توہین کرے۔

وہ اہل سنت اہل حدیث ہو ہی نہیں سکتا۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبی سعیدی حفضہ اللہ