سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے سامنے دو آدمیوں کا ذکر کیا گیا۔ ان میں سے ایک عابد تھا اور دوسرا عالم، تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: ” عالم کی فضلیت عابد پر ایسی ہے جیسے میری فضلیت تم میں سے ایک عام آدمی پر ہے”۔

(سنن الترمذی: 2685)