امام ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“النظرُ في العواقب شأنُ العُقلاء”.
’’عقلمند لوگوں کی خوبی ہے کہ وہ معاملات کے انجام اور نتائج کو مدنظر رکھتے ہیں‘‘۔
[صيد الخاطر: 438]