مومن، مومن کیلئے آئینہ ہے

رسول اللہﷺ نےفرمایا:

“مومن مومن کا آئینہ ہے، اور مومن مومن کابھائی ہے، اس کے مال کا (نقصان ہوتاہو تو ) بچاؤ کرتا ہے اوراس کی غیر موجودگی میں اس کی (عزت کی) حفاظت کرتا ہے ۔

(حسن: سنن ابی داود:4918)