پوسٹ#5

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک تاریخ وحقائق

11ھ کو نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد، عائشہ رضی اللہ عنہما نے کمرے میں ایک پردہ لٹکا دیا، جو قبر کو اور بقیہ کمرے کو علیحدہ کرتا تھا۔ اگر کوئی نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک دیکھنے کے لیے آتا تھا، توحضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے اجازت لے کر، ان کے گھر سے ہی دیکھتا تھا، اس کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا۔

قبر مبارک، تاریخ و حقائق، ص: 20