نصیحت ایمان والوں کو فائدہ دیتی ہے

اللہ تعالی فرماتا ہے:

“وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ”.

اور نصیحت کرتے رہو، کیونکہ یقیناً نصیحت ایمان والوں کو فائدہ دیتی ہے‘‘۔

[سورة الذاریات-55]