وہ ایمان والا نہیں

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

واللہ! وہ ایمان والا نہیں۔ واللہ وہ ایمان والا نہیں۔ واللہ وہ ایمان والا نہیں۔

عرض کیا گیا یا رسول اللہ؟

فرمایا وہ جس شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو۔

(صحیح بخاری: 6016)