پڑوسی کے حقوق

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھانا کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا رہے۔

(الصحیحہ: 149)