مراد رسول ﷺ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

للَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِأَحَبِّ هَذَيْنِ الرَّجُلَيْنِ إِلَيْكَ بِأَبِي جَهْلٍ أَوْ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ

اے اللہ ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اسکے ذریعےاسلام کو تقویت دے۔

(صحیح)سنن الترمذی :3681