سوال (245)

نکاح ہوچکا ہے لیکن رخصتی سے قبل ہی خاوند فوت ہوگئے ہیں اب عدت کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب:

وہ عورت چار ماہ دس دن عدت گزارے گی۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ