سوال 7198

عورت کا بارہا قبرستان جانا، وہاں پہ اپنے والدین بھائی بیٹے کی قبروں کو صاف کرنا، تلاوت و دعا کرنا کیسا ہے؟ قرآن وحدیث کے دلائل کے ساتھ جواب دیجیے۔ جزاکم اللہ خیرا

جواب

عورت کو قبرستان کم جانا چاہیے، رشتے داروں کی قبر پر جانا چاہیے، شوہر، ولی، وارث کی اجازت سے جائے، وہاں نوحہ اور ماتم نہ کرے، وہاں تلاوت قرآن مجید ثابت نہیں ہے، یہ شرعی احکامات ہیں، ان کے ذریعے عورت کو سمجھا دیا جائے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ