سوال 7221

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ مکرم! کیا اس طرح کی کوئی حدیث ملتی ہے صحیح سند کے ساتھ کہ دو دوست ایک دوسرے کی شفاعت کروائیں گے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا و بارک فیکم

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نیچے لنک بھیجا ہے میں نے اس کو دیکھیں مفہوم تو صحیح ہے کہ اللہ کے اذن سے نیک لوگ اپنے دوستوں کی جو موحد ہوں گے اور اپنی خطاؤں کی وجہ سے جہنم میں ہوں گے ان کی سفارش اور شفاعت کروائیں گے۔

التعليق على: من تواعدت مع صديقتها أن تشفع كل واحدة منهما للأخرى يوم القيامة – الإسلام سؤال وجواب https://share.google/5V5oYoK2WlqHRrEhl

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ