سوال 7126
السلام علیکم شیخ محترم کیا نماز پنجگانہ یا نماز جنازہ میں امام کے ایک طرف 3، 4 افراد امام کے بالکل ساتھ صف بنا کر کھڑے ہو سکتے ہیں؟
جواب
وعلیکم السلام! اگر جگہ کم ہو تو آپ بالکل امام صاحب کے دائیں جانب (برابر میں) کھڑے ہو سکتے ہیں۔ یہ شرعی طور پر درست ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ




