سوال 7235
السلام علیکم محترم کیا چھوٹے بچے کو عورت غسل کفن دے سکتی ہے؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں چھوٹے بچوں کو غسل دے سکتی ہے کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ
السلام علیکم محترم کیا چھوٹے بچے کو عورت غسل کفن دے سکتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں چھوٹے بچوں کو غسل دے سکتی ہے کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ