سوال 7136
السلام علیکم ورحمۃ اللہ شیخ محترم کیا بیوی اپنے شوہر کی طرف سے حج کر سکتی ہے؟
جواب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر شوہر زندہ نہیں ہے اور بیوی یا کوئی بھی اس کی طرف سے حج بدل کرنا چاہے تو کرسکتا ہے۔
[مسلم: 2697]
ھذا ما عندی واللہ اعلم باالصواب
فضیلۃ الباحث ابو زرعہ احمد بن احتشام حفظہ اللہ




