سوال 7234

السلام علیکم وبرحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم سوال تھا کہ جب عورت خلع لیتی ہے تو اس کی بھی عدت ہوتی ہے اور کیا وہ عدت کے دوران رجوع کر سکتی ہے؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خلع کے بعد رجوع نہیں ہوتا نہ مرد کر سکتا ہے نہ عورت ہاں تجدید نکاح سے نئے نکاح سے تمام شرائط کے ساتھ نئے نکاح سے گھر دوبارہ آباد کیا جا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ