سوال 7233

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا جمعے کے لیے تعداد، جگہ، مسجد، ممبر کی کوئی شرط ہے؟ قران و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جگہ کی تعداد کی کوئی سختی نہیں ہے کوئی حکم نہیں ہے۔ جتنے لوگ بھی جمع ہورہے ہیں، دو بندے بھی جمع ہو پڑھ سکتے ہیں۔ گاؤں دیہات میں جمع ہونا دلائل کی رو سے ثابت ہے۔ منبر لے جانا سنت ہے۔ اہتمام کرنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ