سوال 7145

السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
گرامی قدر اہل علم سے حج کے حوالے سے ایک سوال تھا کہ طواف زیارت احرام میں کرنا ضروری ہے یا عام لباس میں بھی کیا جا سکتا ہے؟

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
إذا رميتم و حلقتم فقد حل لكم الطيب والثياب وكل شيء إلا النساء
اس حدیث کے تناظر میں طواف زیارت کے لئے احرام ضروری نہیں ہے۔

فضیلۃ الباحث کامران الہی ظہیر حفظہ اللہ