رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ کے ہاں افضل ترین نماز جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز ہے۔

(صحیح الجامع:1119)