رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جس نے اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے اور اسکے وعدے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی راہ میں ایک گھوڑا پالا تو اس گھوڑے کا سیر ہونا،سیراب ہونا،پیشاب اور لید،یہ سب چیزیں روز قیامت اسکے ترازو میں نیکیاں ہوں گی۔

(مسند احمد:5179 راوی :سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)