اللہ سے ہمیشہ عافیت کی دعا کریں

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

اسْأَلُوا اللَّهَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فَإِنَّ أَحَدًا لَمْ يُعْطَ بَعْدَ الْيَقِينِ خَيْرًا مِنْ الْعَافِيَةِ.

اللہ تعالی سے معافی اور عافیت کا سوال کرو کیونکہ کسی کو دولت ایمان نصیب ہو جانے کے بعد عافیت سے بہتر کوئی چیز عطا نہیں کی گئی۔
[سنن الترمذی:3558]