اپنی بات سے باز آجانا

رسل اللہﷺ نے فرمایا

” وَمَنْ خَاصَمَ فِي بَاطِلٍ وَهُوَ يَعْلَمُهُ, لَمْ يَزَلْ فِي سَخَطِ اللَّهِ حَتَّى يَنْزِعَ عَنْهُ، وَمَنْ قَالَ فِي مُؤْمِنٍ مَا لَيْسَ فِيهِ, أَسْكَنَهُ اللَّهُ رَدْغَةَ الْخَبَالِ، حَتَّى يَخْرُجَ مِمَّا قَالَ<.”

“جس نے کسی مومن کے بارے میں کوئی ایسی بات کہی ہو جو اس میں نہیں تھی تو اللہ اسے جہنمیوں کی پیپ میں ڑالے گا(وہ اسی کا مستحق رہے گا) حتی کہ اپنی بات سے باز آجایے”

(سنن ابو داؤد : 3597، صححہ الاۤلبانی رحمہ اللہ)