اللَّهُمَّ لَا تُسَلِّطْ عَلَینَا مَنْ لَّایَرْحَمُنَا، وَلَایَخَافُکَ فِیْنَا

اے اللّٰہ! ہم پر ایسے حکمران مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریں اور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ہوں۔

آمین یا رب العٰلمین