رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

بچہ جب سات سال کا ہو جائے تو اسے نماز پڑھنے کا حکم کرو۔

(ابو داود: 494)