بہترین عمل

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

«خيرُ العملِ أن تُفارِق الدنيا و لسانُك رَطبٌ من ذكرِ اللهِ»

”بہترین عمل یہ ہے، کہ جب آپ دنیا سے رخصت ہوں؛ تو آپ کی زُبان اللہ کے ذکر سے تَر ہو“۔

[السلسلة الصحيحة : 1836]