رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”جس دن اللہ تعا لٰی بندوں کو ان کے اعمال کی جزا دے گا تو ریاکاروں سے فرمائے گا: انہی کی طرف چلے جاؤ جن کو تم دنیا میں اپنے اعمال دکھایا کرتے تھے، دیکھو کیا تم ان کے پاس جزا اور خیرپاتے ہو؟”