ریا کاری چھپ نہیں سکتی

اللہ تعالیٰ لوگوں کے سامنے نیت ظاہر فرما دیتا ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“اگر کوئی آدمی کسی ایسی چٹان میں کوئی عمل کرتا ہے جس کا کوئی دروازہ اور روشن دان نہیں، تو اس کا یہ عمل جیسا بھی ہو لوگوں پر آشکار ہو جاتا ہے”۔

(مسند احمد : 11230، صححہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ فی تحقیق المشکاۃ : 5335)