رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا: مَنْ أَحَبَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ فَقَدْ أَحَبَّنِي ، وَمَنْ أَبْغَضَهُمَا فَقَدْ أَبْغَضَنِي ”جس نے حسن و حسین رضی اللّٰہ عنہما سے پیار کیا، اس نے مجھ سے پیار کیا، اور جس نے ان دونوں سے نفرت کی، اس نے گویا مجھ سے نفرت کی“۔ [سنن ابن ماجہ:143، مسند احمد:7876]