الحمدللہ
خوش کن خبر ہے کہ عدالت کی طرف سے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی خلاف اسلام شقوں کو مسترد کردیا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ عبد الرحمن صاحب سمیت تمام افراد اور ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں، جنہوں نے اس سلسلے میں کوشش و کاوش کی۔ ’تبدیلی جنس شریعت کی نظر میں‘ کے عنوان سے لجنۃ العلماء للإفتاء کا تفصیلی فتوی ( نمبر:182) (جو کہ عدالتی کاروائی میں پیش کیا گیا) alulama.org پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔
https://alulama.org/wp-content/uploads/2022/10/182.pdf