دعا کی قبولیت کا یقین رکھیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ادْعُوا اللهَ وأنتمْ مُوقِنُونَ بالإجابةِ، واعلمُوا أنَّ اللهَ لا يَستجيبُ دُعاءً من قلْبٍ غافِلٍ لَاهٍ”. ’’اللہ کو پکارو اس حال میں کہ تمھیں دعا کی قبولیت کا پورا یقین ہو اور جان لو کہ اللہ تعالی کسی غافل لاپرواہ دل کی دعا قبول نہیں فرماتا‘‘۔
[صحيح الجامع: 245]