أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ

عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنےفرمایا:جب تم میں سےکوئی نیند میں ڈرجائے تو(یہ دعا)پڑھے:اس دعا کے پڑھنے سےپریشان کن خواب اسے کچھ نقصان نہ پہنچا سکےگا۔

(سنن ترمذی:3528)