رسول اللہﷺ کے سامنے کھانا رکھا گیا تو آپ ﷺ نے دعا فرمائی: اے اللہ اس کھانے سے تو اس شخص کو کھلا جس سے تو محبت کرتا ہے اور وہ تجھ سے مھبت کرتا ہے۔ اتنے میں سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ تشریف لائے۔

(الصحیحۃ:3317)