رسول اللہ نے فرمایا

“«لَنْ يَلِجَ النَّارَ أَحَدٌ صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، وَقَبْلَ غُرُوبِهَا» – يَعْنِي الْفَجْرَ وَالْعَصْرَ – “

“وہ شخص ہر گز آگ میں داخل نہیں ہوگا جو سورج نکلنے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے” ۔ یعنی فجر اورعصر کی نمازیں۔

(صحیح مسلم: 634)