فرشتے کن کیلئے دعا کرتے ہیں؟

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:

“مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ: وَلَكَ بِمِثْلٍ”.

”جو مسلمان اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرتا ہے توفرشتہ اس کے لیے کہتا ہے کہ تجھے بھی وہی کچھ ملے گا۔”

[صحيح مسلم:2732]