شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

تمہارا نماز تراویح یا تہجد میں اپنے والد کیلیے دعا کرنا، ان کیلیے دس اونٹوں کی قربانی سے کہیں افضل ہے!

(لقاء الباب المفتوح: 115)