مریض کی عیادت کرنے والا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب کوئی مسلمان دن کی گھڑی میں اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرے تو اللہ کی طرف سے بھیجے ہوئے ستر ہزار فرشتے شام تک اس پر درود بھیجے رہتے ہیں اور اگر رات  کے کسی وقت عیادت کرے تو صبح تک درود بھیجے رہتے ہی

(صحیح الجامع:5687)