رسول اللہﷺ نے فرمایا:
صلاۃ فی مسجدی ھذا خیر من الف صلاۃ فیمای سواہ الا المسجدالحرام۔
میری اس مسجد میں ایک نماز دوسری مسجدوں کی ہزار
نمازوں سے افضل ہے،سوائے مسجدالحرام کے۔
(صحیح بخاری:391 )