نمازنور، صدقہ دلیل، اور صبر روشنی ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

نماز نور ہے۔ صدقہ دلیل ہے اور صبر روشنی ہے۔

(انسانی زندگی کے اندھیروں کو دور کردیتا ہے)۔

صحیح مسلم: 534