فرشتو کا درود پانے والے خوش نصیب لوگ

پہلی صف کے نمازی

رسول اللہﷺنے فرمایا:

«إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ»

بےشک اللہ تعالی اور اس کے فرشتے پہلی

صف والوں پر درود بھیجتے ہیں

( سنن ابن ماجہ: 997)