نماز کے انتظار میں بیٹھنے والا

فرشتوں کا درود پانے والے خوش نصیب لوگ

رسول اللہﷺنے فرمایا

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى مَيَامِنِ الصُّفُوفِ

“بیشک اللہ تعالی صفوں کے دائیں اطراف والوں پر اپنی رحمت (خاص) نازل فرماتا ہے اور فرشتے ان کے لیے دعایئں کرتے ہیں۔”

(سنن ابوداود:676)