ادائیگی زکوۃ کب کریں؟
جب زکوٰة واجب ہوجائے تو اس کی ادائیگی میں جلدی کرنی چاہیے۔ زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلے بہانے کرنا اور زکوۃ ایسی چیزوں سے دینا جو بیکار اور ردی ہوں۔ تو یہ زکوۃ ادا کرنے کا بہت ہی نا مناسب طریقہ ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:161