سوال 7232
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ واقعہ کربلا کے لیے کوئی مستند کتاب جس میں صحیح مکمل تفصیل کے ساتھ واقعہ کربلا ہو اس کے بارے میں بتا دیں کہ وہ کون سی کتاب بہتر ہے؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب رحمہ اللہ کی سانحہ کربلا پر لکھی ہوئی مختصر اچھی کتاب ہے۔ صلابی صاحب کو دیکھ لیں انھوں نے سیرت حسین پر جو کتاب لکھی انھوں نے بڑی اچھی لکھی ہے۔ سنابلی صاحب کی کتاب بھی دیکھ لیں۔ تو ان کتابوں کو سامنے رکھیں گے تو پھر ذرا مطالعہ اچھا ہوتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




