سوال 7123
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زمل نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری معلومات میں یہ نام درست نہیں ہے۔ سوکھی یا دبلی پتلی یا اس معنے میں شاید یہ استعمال ہوتا ہے۔ میں نے پڑھا ہے علماء نے اس کا انکار کیا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ




