اللہ کے محبت

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: اللہ تعالی فرماتا ہے:

“ان لوگوں کے لیے جو میری خاطر باہم محبت کرتے ہیں، میری خاطر باہم ملاقاتیں کرتےہیں، اور میری ہی خاطر ایک دوسرے پر خرچ کرتے ہیں، میری محبت واجب ہو گئی۔”

(مشکاۃ: 5011)