اندھیروں میں مسجدوں کیطرف جانے والے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«بَشِّرِ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
”اندھیروں میں مسجدوں کی طرف چل کر جانے والوں کو قیامت کے دن کامل نور کی خوشخبری دے دو“۔
[سنن أبی داؤد: 561]