سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ

میں نے بلال  رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریمﷺ جب نماز میں ہوتے اور صحابہ کرام آپ کو سلام کرتے تو آپ کیسے جواب دیتے تھے؟ تو انھوں نے کہا: آپﷺ اپنے ہاتھ کے اشارے سے جواب دیتے تھے۔

(سنن الترمذی:368)