باجماعت نماز

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” صَلاَةُ الجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صَلاَةَ الفَذِّ بِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً”.

” باجماعت نماز پڑھنا اکیلے کی نماز سے ستائیس درجے افضل ہے”۔

(صحیح البخاری:645)