بیٹیوں کی پرورش کی وجہ سے پہنچنے والی تکلیف کی فضیلت

نبی کریم ﷺ نے فرمایا

جس نے بچیوں کی وجہ سے خود کو معمولی سی بھی تکلیف میں ڈالا تو بچیاں اس کے لیے دوزخ سے بچاؤ کے لیے آڑ بن جائیں گی۔

صحیح بخاری: 1418