تلبیہ پڑھنے کی فضیلت

رسول اللہﷺنےفرمایا

” مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُلَبِّي إِلَّا لَبَّى مَنْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ مِنْ حَجَرٍ أَوْ شَجَرٍ أَوْ مَدَرٍ حَتَّى تَنْقَطِعَ الْأَرْضُ مِنْ هَاهُنَا وَهَاهُنَا”.

”جو مسلمان بھی تلبیہ پکارتا ہےتو اس کے دائیں اوربائیں زمین کے آخری کناروں تک تمام پتھر، تمام درخت اورمٹی کے تمام ڈھیلے تلبیہ پکارتے ہیں”۔

(سنن الترمذی:828، صححہ الالبانی رحمہ اللہ)